پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم کو مبارک باد، نیک تمناوَں کا اظہار

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم کو مبارک باد، نیک تمناوَں کا اظہار

پاکستان کے پہلے خلا باز کا اعزاز ایک خاتون کو ملنا میرے لیے باعثِ مسرت ہے: بلاول بھٹو زرداری

نمیرہ سلیم ایک بہادر و باہمت خاتون مہم جو ہیں: بلاول بھٹو زرداری

نمیرہ سلیم کو صدر آصف علی زرداری کی زیر قیادت عوامی حکومت نے موناکو میں پاکستان کا اعزازی قونصل مقرر کیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

بلاشبہ، ہزاروں میلوں کی مسافت پر مبنی سفر کا آغاز ایک قدم اٹھانے سے شروع ہوتا ہے: بلاول بھٹو زرداری

میرے لیے نمیرہ سلیم کا سفر پاکستانی قوم کا اِس اہم فیلڈ میں آگے بڑھنے کا آغاز ہے: بلاول بھٹو زرداری

ہمیں اسپیس ٹورازم کے ساتھ ساتھ اسپیس ایکسپلوریشن پر توجہ دینی ہوگی: بلاول بھٹو زرداری
======================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC