آصف علی زرداری کا نئی حلقہ بندیاں کروانے کے بعد الیکشن پر زور

آصف علی زرداری کا نئی حلقہ بندیاں کروانے کے بعد الیکشن پر زور

سابق صدرکا بیان

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کروائے گا : سابق صدر آصف علی زرداری

مردم شماری کے بعد الیکشن کمشن نئی حلقہ بندیاں کروانے کا پابند ہے ‘آصف علی زرداری

چیف الیکشن کمشنر اور تمام ممبران پر ہمیں پورا اعتماد ہے ‘آصف علی زرداری

نگران حکومت ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر ڈالے’آصف علی زرداری

ملک اس وقت ایک معاشی بحران سے گزر رہا ہے جس کے لیے ہم سب کو سیاست کے بجائے معیشت کی فکر پہلے کرنی چاہیے ‘آصف علی زرداری

ملک ہے تو ہم سب ہیں ‘آصف علی زرداری
==================

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC