اداکارہ کومل رضوہ نے اپنے ‘ بزرگ شوہر ‘ کے ساتھ ہنی مون ویکیشن مناتے تصاویر انٹرنیٹ پر شئیر کردی


اداکارہ کومل رضوہ نے اپنے ‘ بزرگ شوہر ‘ کے ساتھ ہنی مون ویکیشن مناتے تصاویر انٹرنیٹ پر شئیر کردی

اداکارہ کومل رضوہ نے اپنے ‘ بزرگ شوہر ‘ کے ساتھ ہنی مون ویکیشن مناتے تصاویر انٹرنیٹ پر شئیر کردی


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک اہم شخصیت کومل رضوی نے کئی سالوں سے ترقی کی ہے۔ اس کی انتھک لگن اور تندہی نے اسے مستقل طور پر متنوع کوششوں میں سبقت حاصل کرنے پر مجبور کیا ہے۔ میدان سے قطع نظر، وہ اپنی انتھک کوششوں اور فضیلت کے لیے اٹل عزم کی وجہ سے ہمیشہ ایک ٹریل بلیزر کے طور پر ابھرتی ہے۔

ملٹی ٹیلنٹڈ کومل رضوی، جو حال ہی میں ایک دلہن ہے، نے بطور اداکارہ، گلوکارہ، میزبان، اور کامیاب کاروباری خاتون کے طور پر اپنا مقام بنایا ہے۔ اس کی قابلیت ہر اس ڈومین میں چمکتی ہے جس میں وہ کام کرتی ہے۔ مزید برآں، کومل نے بہادری کے ساتھ ایک مکروہ شادی کی اپنی ماضی کی آزمائش کو شیئر کیا ہے، اور اس تباہ کن رشتے سے آزاد ہونے میں اپنی طاقت اور لچک پر زور دیا ہے

اپنی زندگی میں ایک نئے باب کا خیرمقدم کرنے کے بعد، کومل نے ایک بار پھر ایک شاندار ساتھی کی بانہوں میں محبت کو تلاش کیا ہے۔ اس نے حال ہی میں ایک مشہور بزنس ٹائیکون ایس علی اپل کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئے، واقعی ایک دلکش شادی کی تقریب میں جو محبت اور ہم آہنگ دھنوں کی کثرت سے بھری ہوئی تھی، جس نے واقعی ایک یادگار جشن بنایا
=======================================

مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم نے ہوشربا انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائے نیوز کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ پوری فیملی کو قتل کرنا چاہتا تھا، لیکن وہ اپنے اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ ملزم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے اپنی والدہ کی شکل دیکھ کر انہیں قتل کرنے کا ارادہ بدل لیا، ورنہ وہ انہیں بھی قتل کر دیتا۔
تاہم جب ملزم سے پوچھا گیا کہ اس نے اپنی معصوم بہنوں کو کیوں قتل کیا تو وہ آئیں بائیں شائیں کرتا رہا، ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل مظفر گڑھ میں تین بہنوں کا قتل ہوا تھا جبکہ ملزم ان کے لاپتا ہونے کا ڈرامہ کرتا رہا۔

جب پولیس نے ملزم کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا تو اس نے اعتراف جرم کرلیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ بھائی نے اپنی 3 بہنوں کو قتل کرنے کا اعتراف کیا، قاتل بھائی سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا، ملزم کے مطابق گھر والے بہنوں سے زیادہ پیار کرتے تھے، ملزم کے بیان سے لگتا ہے احساس کمتری کا شکار تھا۔ پولیس کا بتانا ہےکہ تینوں لڑکیوں کی لاشیں محلے کے ایک خالی پلاٹ سے ملی ہیں، بتایا گیا ہے کہ یہ تینوں بہنیں گزشتہ رات لاپتا ہوئی تھیں۔ پولیس کاکہنا ہےکہ ابتدائی شواہد کے مطابق تینوں بہنوں کو تیز دھارآلے سےگلا کاٹ کر قتل کیاگیا ہے۔

=============================

دلیپ کمار نے شادی کیلئے کب اور کیسے پرپوز کیا ؟ سائرہ بانو نے سنہری لمحے کے بارے میں بتادیا

دلیپ کمار نے شادی کیلئے کب اور کیسے پرپوز کیا ؟ سائرہ بانو نے سنہری لمحے کے بارے میں بتادیا

ممبئی () حال ہی میں انسٹاگرام جوائن کرنے والی بالی ووڈ کے لیجنڈری ہیرو دلیپ کمار (یوسف خان مرحوم) کی اہلیہ سائرہ بانو کی ٹائم لائن میں ایک اور خوبصورت یاد کا اضافہ ہوگیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ماضی کی اداکارہ سائرہ بانو نے دلیپ کمار سے جڑی اپنی ایک اور سنہری یاد کو مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔سائرہ بانو نے اب کی بار اس یادگار لمحے کو اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کیا جب ان کے مرحوم شوہر دلیپ کمار نے انہیں پہلی بار پرپوز کیا۔انہوں نے انسٹا پوسٹ میں دلیپ کمار کی رین کوٹ پہنے ، چھتری پکڑے تصویر شیئر کی اور طویل کیپشن لکھتے ہوئے بارش سے جڑ ی یادوں کو سمیٹا۔انہوں نے لکھا کہ بارش کا موسم ان کے لئے اور ان کے اہل خانہ کے لئے ہمیشہ سے ہی خاص اہمیت رکھتا ہے، مون سون کی بارش کی پہلی بوند گرتے ہی ان کے گھر میں جشن کا سماں ہوتا ہے اور ہر کوئی ٹیرس میں بارش کا مزہ لیتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ دلیپ کمار کو بارش اس قدر پسند تھی کہ جب کبھی وہ کسی میٹنگ میں ہوتے اور بارش شروع ہوجاتی تو انہیں فون کال کرکے خوشی سے بتاتے کہ ’سائرہ بارش ہورہی ہے‘۔انہوں نے اپنی سنہری یاد کا تذکرہ کرتے ہوئے مزید لکھا کہ ایک بار وہ اور دلیپ کمار جوہو ساحل پر رات گئے چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک بارش شروع ہوگئی اور دلیپ کمار نے اپنی جیکٹ ان کے کندھوں پر ڈالی اور گاڑی میں بیٹھنے میں ان کی مدد کی، گاڑی میں بیٹھنے کے بعد ان سے پوچھا کہ ’کیا مجھ سے شادی کرو گی؟‘انہوں نے مزید لکھا کہ دلیپ کمار دل سے کسان تھے اور اس بات پر فخر کرتے تھے کہ وہ پشاور کے ایک پھل فروش کے بیٹے ہیں، انہوں نے بارش کے موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے خاص طور سے ایک ہل سٹیشن بھی خریدا۔سائرہ بانو کے مطابق وہ اور دلیپ کمار اس ہل سٹیشن کی سبز گھاس پر بارشوں کے دوران گھنٹوں چہل قدمی کرتے اور راستے میں پڑے پتھر اٹھاتے اور دور پھینکنے کا مقابلہ کرتے اور وہ ان پتھروں کو جمع کرتیں۔سائرہ بانو نے بتایا کہ ان کے پاس آج بھی کچھ پتھر محفوظ ہیں۔