عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور میں شجرکاری مہم


کراچی
ہیڈکوارٹر سول ایویشن اتھارٹی

05 مئی 2023

عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور میں شجرکاری مہم

شجرکاری مہم کا اہتمام ائرپورٹ پر سی اے اے ماحولیاتی کمیٹی اور جیریز-دناتا نے مل کرکیا

اس موقع پر ائرپورٹ مینیجر، جیریز-دناتا حکام اور دیگر اہلکاروں نے شرکت کی

مہم کا مقصد پائیدار ماحول کے لئےشدید موسمی تبدیلیوں اور گلوبل وارمنگ سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے

ترجمان
======================