وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود کی ملاقات.

لاہور: 5 جون، 2023

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے صدر جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن اور وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود کی ملاقات.

ملاقات میں بجٹ 2023-24 پر مشاورت اور موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تفصیلی گفتگو.
====================