پاکستان کی خونی جھیل ، جو گیا واپس نہ آیا ،جھیل میں نہانے پرمکمل پابندی ، آپ بھی اگر جائیں تو احتیاط کریں ، جھیل کے راز سامنے آگئے ۔

پاکستان کی خونی جھیل ، جو گیا واپس نہ آیا ،جھیل میں نہانے پرمکمل پابندی ، آپ بھی اگر جائیں تو احتیاط کریں ، جھیل کے راز سامنے آگئے ۔

پاکستان کی اس خوبصورت جھیل میں انتہائی خوفناک مناظر پیش آ چکے ہیں بہت سے لوگ گئے اور واپس نہیں آئے امریکہ کی مشہور زمانہ Crocodile ویلی کی طرح پاکستان میں بھی اس جھیل میں خوفناک نتائج سے دوچار کرنے والے طاقتور مگرمچھ موجود ہیں

جو یہاں آنے والوں پر حملہ کر دیتے ہیں جھیل کے کنارے پر بیٹھے ہوئے لوگوں کو اندر کھینچ لیتے ہیں یہاں کیا کچھ ہو چکا ہے

اور کیا ہو رہا ہے اور کیوں یہاں پر حکومت نے نہانے پر پابندی لگا رکھی ہے اس حوالے سے مقامی لوگ کیا کہتے ہیں


پاکستان کے مشہور وی لاگر دیسی ٹریولر نے اس جھیل کے واقعات اور لوگوں

خصوصی ویڈیو بنائی ہے جس کے ذریعے بہت سی تفصیلات آپ کے سامنے آ رہی ہیں آئیے آپ بھی جانئے اور

اگر آپ اس جھیل پر جائیں تو یقینی طور پر آپ کو محتاط رہنا چاہیے ۔

احتیاط نہ برتنے اور احتیاطی ہدایات کو خاطر میں نہ لانے والے یہاں نقصان اٹھاتے ہیں

آپ کو غیر محتاط نہیں ہونا چاہیے ۔

یہ جھیل اپنی خوبصورتی اور پرسکون ماحول کے لحاظ سے منفرد ہے اور لوگ یہاں گھومنے پھرنے ضرور جاتے ہیں اس جھیل کا نام ہالیجی جھیل ہے

=========================