کراچی کے سمندر کی سیر ، کیماڑی سے منوڑا کا ایڈونچر بھرا موٹر بوٹ کا سفر ،منوڑا بیچ بن چکی ہے اب کراچی کی بیسٹ بیچ ،

کراچی کے سمندر کی سیر ، کیماڑی سے منوڑا کا ایڈونچر بھرا موٹر بوٹ کا سفر ،منوڑا بیچ بن چکی ہے اب کراچی کی بیسٹ بیچ ،
آج آپ کو کیماڑی سے منوڑہ بیچ تک کشتی کا خوبصورت سفر اور پھر منوڑہ بیچ کی خوبصورتی اور دلکشی دکھا رہے ہیں ٹریولنگ اینڈ فوڈیز پاکستان کے نام سے اپنا سوشل میڈیا ویڈیو چینل چلانے والے عمران طور نے اپنے دوست کے ساتھ گزشتہ دنوں کراچی کے

خوبصورت ساحل سمندر کی سیر کی انہوں نے ایک وی لاگ بنایا جس میں کیماڑی سے منوڑہ کے کشتی کے سفر سے لے کر منوڑہ بیچ پر دی جانے

والی سورتوں کے بارے میں تفصیلی معلومات فراہم کی تاکہ کراچی کے شہری اور کراچی آنے والے افراد سیر و تفریح کے لیے کیماڑی سے منوڑہ بیچ تک کیسے جا سکتے ہیں انہیں معلوم ہو جائے اور وہاں پر کیا کیا تفریحی سہولتیں ہیں اور ایڈونچر دستیاب ہے

اس کے بارے میں انہوں نے اچھی معلومات ہے منوڑہ بیچ پر انتظامیہ نے ماضی کے مقابلے میں کافی بہتر انتظامات کر دیے ہیں یہ ایک بہترین فیملی پکنک پوائنٹ بن چکا ہے گرمیوں کے موسم میں یہاں سارا دن انجوائے منٹ ہو سکتی ہے ہر عمر کے افراد سمندر کے اندر پانی میں خوب نہاتے کھیلتے ہیں اور گرمی کو دور بھگا دیتے ہیں یہاں ایک شکایت ہے کہ سمندر میں بھی کچرا آگیا ہے یہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی

ہے کہ ہم اپنے سمندر کو صاف ستھرا رکھیں اور وہاں کچرہ نہ پھینکیں ۔ اپنے علاقوں کو اپنے تفریحی مقامات کو خوبصورت اور صاف ستھرا رکھنا ہماری قومی ذمہ داری ہے ۔

=========================