جماعت اسلامی امیر سراج الحق جے قافلے کے قریب ژوب میُ دھماکہ سراج الحق محفوظ امدادی ٹیمیں روانہ


جماعت اسلامی امیر سراج الحق جے قافلے کے قریب ژوب میُ دھماکہ

سراج الحق محفوظ

امدادی ٹیمیں روانہ
========================
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ژوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکے کی مزمت

۔وزیراعلئ کا دہشت گردی کے واقعہ میں امیر جماعت اسلامی کے محفوظ رہنے پر اظہار اطمینان

۔اللہ تعالئ کے شکر گزار ہیں جس نے امیر جماعت اسلامی اور انکے ساتھیوں کی حفاظت فرمائی ۔وزیراعلئ

۔واقعہ میں پانچ افراد کے زخمی ہونے پر دلی افسوس ہے۔وزیراعلئ

۔دہشت گردبد امنی پھیلا کر اپنے مزموم مقاصد کا حصول چاہتے ہیں ۔وزیراعلئ

۔دہشت گرد عناصر اور انکے سرپرستوں کو ناپاک عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دینگے ۔وزیراعلئ

۔وزیراعلئ کی جانب سے امیر جماعت اسلامی کی درازی عمر اور صحت و سلامتی کے لیۓ نیک خواہشات کا اظہار
=======================