– انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر جھوٹ قرار چار سال عوام کا آٹا چینی روٹی لوٹنے والے وزیراعظم کی مفت آٹا سکیم کو متعاضہ بنا رہے ہیں


وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا بیان

چار سال عوام کا آٹا چینی روٹی لوٹنے والے وزیراعظم کی مفت آٹا سکیم کو متعاضہ بنا رہے ہیں

چار سال پہلے کیڑے والی گندم عمران خان نے منگوائی ہو گی ؟

اتنی غلیظ ذہنیت ہے کہ عوامی منصوبوں کو بھی اپنی گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا دیتے ہیں

پنجاب کے عوام کو مفت آٹا ملے، مفت بجلی ملے، میٹرو اور اورنج ٹرین ملے، انہیں تکلیف ہو جاتی ہے

عوام کا آٹاچینی کھا جانے والے عمران کو غم کھا گیا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف غریبوں کو مفت آٹا کیوں دے رہا ہے؟

اب وزیراعظم عمران نہیں جو عوام کا آٹا کھا گیا ، روٹی کھا گیا، روزگار کھا گیا

اب وزیرعظم عمران نہیں جو عوام کے پیٹ پہ ڈاکے ڈالے، انہیں کارخانے سے نکال کر لنگر خانے پر بٹھا دے

وزیراعظم شہباز شریف دن رات عوام کے ترقی، بےروزگاری اور مہنگائی کم کرنے کا سوچتا ہے

وزیراعظم شہباز ریف ہے جس نے تمام ترقی کے بند منصوبوں کو دوبارہ شروع کیا

سیاسی یتیم اپنی تمام سازشیں ناکام ہونے کے بعد عوام کے مفت آٹے کے پیچھے پڑ گئے ہیں

میڈیا سے درخواست ہے کہ تحقیق کے بغیر ایسی غلیظ ذہنیت کی جھوٹی اور عوام دشمن خبریں چلانے سے گریز کریں
====================

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے انتخابات نہ کرانے سے متعلق وزیراعظم سے منسوب خبر جھوٹ قرار دے دی

وزیر اعظم کی زیر صدارت لاہور میں بڑے اجلاس کی خبر من گھڑت ہے

من گھڑت، بے بنیاد اور شرانگیز افواہوں کو خبر کا نام نہ دیا جائے

میڈیا سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں وزیر اعظم آفس یا وزارت اطلاعات کی جاری کردہ خبر ہی شائع اور نشر کرے
====================