پاکستان ٹوبیکو یونین کی کاوشوں اور متحدہ لیبر فیڈریشن خیبر پختونخواہ کی جدوجہد رنگ لے آٸی۔ اٹھارویں ترمیم کے باعث گیارہ سالوں سے تعطل کا شکار پانچ فیصد کی ادائیگی کا مسئلہ حل ہو گیا۔

کراچی (اسٹاف رپورٹر):
پاکستان ٹوبیکو یونین کی کاوشوں اور متحدہ لیبر فیڈریشن خیبر پختونخواہ کی جدوجہد رنگ لے آٸی۔ اٹھارویں ترمیم کے باعث گیارہ سالوں سے تعطل کا شکار پانچ فیصد کی ادائیگی کا مسئلہ حل ہو گیا۔
اس موقع پر سیکرٹری جنرل متحدہ لیبر فیڈریشن
پاکستان مختار حسین اعوان،محمد یعقوب

محمد اقبال، علی بخش
جمالی، اکبر ،آصف خٹک،حنیف رامے اور الطاف بلوچ نے جنرل
سیکرٹری پاکستان ٹوبیکو ولی محمد اورسی بی اے ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے
2012 سے یونین نے عدالت میں کیس کیا تھا مگر فیصلہ نہ ہو سکا تھا۔CBA اور مینجمنٹ نے بات چیت کے ذریعے مسئلے کو حل کر لیا ۔یونین ممبران نے کامیابی پر جشن منایا۔
============================