پنجاب میں احمد شاہ کے چرچے-

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی آرٹس کونسل کو سندھ سے باہر پروگرام کرنے سے روک دیا ہے.
عدالت عالیہ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ کونسل کے

صدر احمد شاہ اس کے فنڈز کو ملک بھر بلکہ بیرون ملک بھی ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کررہے ہیں.
اِدھر لاہور میں احمد شاہ کو لاہور آرٹس کونسل (الحمرا ) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کر دیا گیا ہے.
آرٹس/فنونِ لطیفہ سے تعلق کا خود احمد شاہ کو بھی دعویٰ نہیں. فیس بک پر انہوں نے خود کو رائٹر، پینٹر، ایکٹر، فوٹو گرافر کی بجائے entrepreneur یعنی کاروباری /سرمایہ کار لکھا ہے.
ویسے آرٹس سے تعلق تو لاہور آرٹس کونسل کے نئے نامزد چئیرمین قاسم علی شاہ کا بھی کچھ نہیں.

========================