ناگن چورنگی پر گرین بس بے قابو ہو کر جنگلا توڑتے ہوئے پل کہ نیچے رہنے والوں پر چڑھ گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

ناگن چورنگی پر گرین بس بے قابو ہو کر جنگلا توڑتے ہوئے پل کہ نیچے رہنے والوں پر چڑھ گئی۔
کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔
کراچی:ناگن چورنگی کے قریب گرین لائن بس کو حادثہ

کراچی:گرین لائن بس کے روٹ پر بچہ آگیا تھا،ریسکیو

https://www.youtube.com/shorts/T9FXaHqvSto

کراچی:بچے کو بچاتے ہوئے گرین لائن بس جنگلے سے ٹکراگئی،ریسکیو

کراچی:حادثے کے نتیجے میں بس میں سوار خاتون زخمی،دیگر مسافر محفوظ ہیں،ریسکیو

====================
بچہ راستے میں کیسے داخل ہوا۔ کیا میکنزم ناقص ہے اور مافیا اس سروس کو فلاپ کرنے کی کوشش کر رہا ہے؟

ذمہ داروں کے خلاف تحقیقات اور کارروائی کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔

اس ناکامی کو چیک کرنے کے لیے سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو دفتر سے باہر آنا چاہیے۔
==================