=میرپورخاص کے علائقے محمودآباد کی قدیمی مسجد غوثیہ لال مسجد المعروف لال مسجد و مدرسہ میں بچوں کے درمیان مقابلہ حسن قرات-حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا. جس میں مدرسے کے بچوں نے حصہ لیا اور خوبصورت آواز و انداز کے ساتھ تلاوت قرآن پاک اور حمد و نعت بڑے جوش و خروش کے ساتھ بیان بھی کیا.


میرپور خاص ==تحسین احمد خا۔ن===میرپورخاص کے علائقے محمودآباد کی قدیمی مسجد غوثیہ لال مسجد المعروف لال مسجد و مدرسہ میں بچوں کے درمیان مقابلہ حسن قرات-حمد و نعت کا انعقاد کیا گیا. جس میں مدرسے کے بچوں نے حصہ لیا اور خوبصورت آواز و انداز کے ساتھ تلاوت قرآن پاک اور حمد و نعت بڑے جوش و خروش کے ساتھ بیان بھی کیا. نمایاں کارکردگی دکھانے والے بچوں میں تحائف و انعامات بھی تقسیم کیے گئے اس تقریب میں علائقے کے معززین قاری محمد کامران عطاری،قاری فیاض قادری و دیگر نے بھی شرکت کی جبکہ اس موقع پر سوشل ایکٹوسٹ محمد دانیال رضا خان کا کہنا تھا کہ ایسی تقریبات بچوں کی حوصلہ افزائی کے لئے بہترین ثابت ہوں گی.*
————–