(TIF) دی انٹل ایکچوئل فورم کی طرف سے آج جبیز ھوٹل صدر میں سندھ ھاء کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے نیو کامیاب عھدیدارون کی مان میں ایک پروگرام ھوا

(TIF) دی انٹل ایکچوئل فورم کی طرف سے آج جبیز ھوٹل صدر میں سندھ ھاء کورٹ بار ایسوسی ایشن کراچی کے نیو کامیاب عھدیدارون کی مان میں ایک پروگرام ھوا جس میں سندھ ھاء کورٹ بار کے صدر سلیم مگریو اور دیگر عھدیداراں نین شرکت کی عھدیدارون کو سندھ کی روایت کی مطابق سندھی ٹوپی اجرک پیش کیا گیا ،

TIP عھدیداران آفتاب بی چنا وکیل انفارمیشن سیکرٹری ،اکبرملک جنرل سیکریٹری ،وھاب بلوچ ایڈوکیٹ وائیس چیئرمین،ای بی لاشاری وائیس چیئرمین، مسعود نورانی چیئرمین،اور ھاء کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر سلیم مگریو نائب صدر خالد حیات ودیگر سماجی رہنماؤں

مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سول سوسائٹی کی اشوز پر ھم مل جل کر کام، کرینگے تاکہ ملک کی اندر سماجی تبدیلی اجائی پروگرام میں مختلف شخصیات جس اسلم بلوچ ،اشرف کھاوڑ،ودیگر نین شرکت کی ۔

==================