ملک کو موٹر وے کے ذریعے منسلک کرنے کے خواب کی تکمیل کا اہم دن- موٹروے سے عوام کو جدید، آرام دہ اور تیزترین سفری سہولیات میسر آئیں گی: مریم اورنگزیب

ملک کو موٹر وے کے ذریعے منسلک کرنے کے خواب کی تکمیل کا اہم دن- موٹروے سے عوام کو جدید، آرام دہ اور تیزترین سفری سہولیات میسر آئیں گی: مریم اورنگزیب
ملک کو موٹر وے کے ذریعے منسلک کرنے کے خواب کی تکمیل کاآج ایک اہم دن ہے ۔ سکھر۔حیدر آباد موٹروے سے عوام کو جدید، آرام دہ اور تیزترین سفری سہولیات میسر آئیں گی ۔ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے ۔ تاجروں،صنعتکاروں اور کسانوں کو اپنی مصنوعات کی ترسیل میں آسانی ملے گی،وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب