ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید کامران لنگڑیال نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف معروف فیشن ڈایزئنر محمود بھٹی کی اپیل پر حکم امتناعی جاری کردیا،عدالت نے فریق دوم منیر بھٹی کو 22 دسمبر کیلئے نوٹس جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر)
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوید کامران لنگڑیال نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف معروف فیشن ڈایزئنر محمود بھٹی کی اپیل پر حکم امتناعی جاری کردیا،عدالت نے فریق دوم منیر بھٹی کو 22 دسمبر کیلئے نوٹس جاری کردیا۔فیشن ڈایزئینر محمود بھٹی نے اپنے خلاف مبینہ الزامات پر عدالت سے رجوع کیا ہوا ہے اور وہ گزشتہ دو سالوں سے فرانس سے پاکستان آکر ان مقامات کا سامنا کررہے ہیں ۔محمود بھٹی نے کہا کہ وہ ان کو عدالتوں سے انصاف ملنے کی پوری امید ہے ۔ان کے خلاف دائر مقدمے بےبنیاد ہیں۔