لاڑکانہ جیل سپریٹنڈنٹ اشفاق احند کلوڑ کو معطل کر دیا گیا لاڑکانہ جیل سپریٹنڈنٹ اشفاق احمد کلوڑ کی معطلی کے احکامات چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے

لاڑکانہ جیل سپریٹنڈنٹ اشفاق احند کلوڑ کو معطل کر دیا گیا

لاڑکانہ جیل سپریٹنڈنٹ اشفاق احمد کلوڑ کی معطلی کے احکامات چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری کیے گئے

لاڑکانہ جیل سپریٹنڈنٹ اشفاق احمد کلوڑ کو بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائیز استعمال کے الزامات پر معطل کیا گیا