پولیس اسٹیشن رحمتپور ضلع لاڑکانہ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ۔ ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

*لاڑکانہ رپورٹ عاشق پٹھان

پولیس اسٹیشن رحمتپور ضلع لاڑکانہ کی حدود میں پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ۔

ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو کی شناخت شعیب ولد حضور بخش ابڑو کے طور پر ہوئی ہے۔

زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث اور ایکٹو کرمنل ہے۔

ملزم کا کرمنل ریکارڈ۔

1. CR NO. 32/21
U/S.506/2,337fi,147,148 PS. Allahabad.

2. CR NO. 14/22
U/S. 9CCNS PS Ali Goharabad.

3. CR NO. 98/22
U/S. 392 PS Hyderi.

4. CR No. 95/22
U/S. 402,324,353 PPC PS Civil Line.

5. CR NO. 92/22
U/S. 324,353 PPC PS Rahmatpur.

6. CR NO. 93/22
U/S. 24 SAA PS Rahmatpur.

مزید تفتیش اور ملزم کا مکمل کرمنل ریکارڈ چیک کیا جا رہا ہے.
=========