قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کا یوسی منگرانی کے دیہاث خدا آباد/خیر محمد بروہی کا دورہ


قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی کا یوسی منگرانی کے دیہاث خدا آباد/خیر محمد بروہی کا دورہ * متاثرین کو راشن اور بچوں کو بسکٹ، ٹافیاں، چاکلیٹ تحفے میں دیئے۔۔ * ہم بلا تفریق رنگ و مذہب سب کی مدد کر رہے ہیں کیونکہ یہی انسانیت ہے،قائم مقام گورنر سندھ۔ * متاثرین کے لئے بہت زیادہ خیموں کی ضروت ہے، آغا سراج خان درانی
* یہ ایک بڑا سانحہ ہے، لوگوں کی شکلات دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، قائم مقام گورنر سندھ * مشکل کی اس گھڑی میں متاثر عوام کے ساتھ ہیں ،قائم مقام گورنر سندھ. * متاثرین تک کوئی نہ کوئی حکومتی نمائندہ ضرور پہنچا ہے؛ قائم مقام گورنر سندھ
* حکومت کی تمام تر توجہ سیلابی پانی کی نکاسی پر ہے،آغا سراج خان درانی
کیمپوں می موجود افراد کو پی ڈی ایم اے کے ذریعہ ہرممکن سہولیات فراہم کر رہے ہیں،آغا سراج خان درانی
صحت کے مسائل پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے،آغا سراج خان درانی

گیسٹرو، جلدی امراض، ملیریا و دیگر بیماریاں کے علاج کے لئے اقدامات کر رہے ہیں؛ قائم مقام گورنر سندھ
صوبہ کی زراعت کو 400 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان پہنچا ہے؛ قائم مقام گورنر سندھ
گندم کی کی کاشت والے علاقوں سے سیلابی پانی کی نکاسی ترجیح ہے آغا سراج خان درانی
بیج ،فرٹائیلائز اور بینکوں سے آسان قرضہ کی صورت میں کاشت کاروں کی مدد کریں گے قائم مقام گورنر سندھ
اگلے سیزن کے لئے گندم کی امدادی قیمت 2200روپے فی من سےبڑھا کے 4000 کی جارہی ہے، آغا سراج خان درانی
سیلابی پانی کی صورتحال بہتر ہونے سے کئی علاقوں میں متاثرین کی گھروں کو واپسی شروع ہوگئی ہے؛ قائم مقام گورنر سندھ
مخیر حضرات کے تعاون اور حکومتی کوششوں کی بدولت متاثرین اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں، قائم مقام گورنر سندھ
انفرااسٹرکچر کی بحالی پر بھی خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ آغا سراج خان درانی
رنگ و نسل کی تفریق کے بغیر دکھی انسانیت کی خدمت ہم سب کا قومی فریضہ ہے، قائم مقام گورنر سندھ