سندھ ہائی کورٹ میں ڈکیٹی کے دو مقدمات میں ملوث مسمات۔ فرزانہ کی درخواست ضمانت پر سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں ڈکیٹی کے دو مقدمات میں ملوث مسمات۔ فرزانہ کی درخواست ضمانت پر سماعت

عدالت نے مسمات فرزانہ کی ڈکیٹی کے دونوں مقدمات میں پچاس پچاس ہزار روپے میں ضمانت منظور کرلی

مسمات فرزانہ کے خلاف تھانہ کورنگی میں ڈکیٹی کے دو مقدمات درج تھے۔

مدعی سعیداللہ نے ایف ای آر نمبر 102/2022 زیر دفعہ 397/392/34 کے تحت تھانہ کورنگی میں فرزانہ کے خلاف درج کروایا تھا۔ لیاقت علی خان گبول ایڈووکیٹ

مدعی محمد تنویر نے ایف آئی آر نمبر 103/2022 تحت تھانہ کورنگی فرزانہ میں درج کروایا تھا۔ لیاقت علی خان ایڈووکیٹ

دونوں مدعیوں نے اپنے مقدمات میں الزام۔لگایا ہے دو موٹر سائیکلوں پر چار لڑکے آ ے اور اسلحے کے زور ڈکیٹی کی اور چلے گے۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

دونوں مدعیوں نے مورخہ 21.2.2022 کو نامعلوم افراد کے خلاف مقدمات درج کرواے۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

جبکہ پولیس نے 27.2.2022 کو ملزمہ کو دوسرے کے مقدمہ الزام نمبر 106/2022 زیر دفعہ 353/324/34 تھانہ کورنگی ایف آ ی آر نمبر 109/2022 زیر دفعہ 23(1) اے تھانہ کورنگی نے ناجائز اسلحہ ، پولیس مقابلہ اقدام قتل میں گرفتار کیا۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

دونوں مقدمات میں ایڈیشنل سیشن جج کراچی ایسٹ کورٹ نمبر 10 پہلے ہی پچاس پچاس ہزار روپے میں ملزمہ کی ضمانت منظور کر چکی ہے۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

تھانہ کورنگی پولیس نے رشوت نے ملنے پر دونوں مذکورہ مقدمات میں 7 دن بعد ملزمہ فرزانہ کو ری اریسٹ کرکے ملوث کردیاتھا۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

پولیس نے مجسٹریٹ کے سامنے ملزمہ کی مدعی مقدمہ کے سامنے شناخت پریڈ نہیں کروای۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

ملزمہ فرزانہ کا نام دونو ں ایف آ ی آر میں نہیں ہے ملزمہ سے کوی ریکوری نہیں ہے۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

دونوں مدعیوں نے ایف ای آر میں لٹرکوں کا زکر کیا ہے کسی لیڈی کا تذکرہ نہیں ہے۔ لیاقت گبول ایڈووکیٹ

جسٹس آفتاب احمد گورڑ نے دونوں مقدمات میں ملزمہ کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوے نمٹادی۔