پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور خواتین کو حراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے ٹی وی انتظامیہ خاموش تماشائی بن گی

پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور خواتین کو حراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے ٹی وی انتظامیہ کا خاموش تماشائی بن گیے
تفصیلات کے مطابق
پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر میں سیکورٹی ڈیوٹی پر مامور خواتین کو جعلی ڈومسائل پر دوسرے صوبے سے بلوچستان کے کوٹے پر بھرتی ھونے والے پرچیز آفیسر نے حراساں کیا مجبور اور بے بس خواتین نے انتظامیہ اور منیجمنٹ کو درخواستیں دے دیں اور انصاف کی اپیل کی کہ یہ گروپ جس کی سرپرستی یونین جنرل سیکریٹری اور ان کے کچھ یونین کے عہدیداران کر رہے ہے بااثر ہونے کی وجہ سے مجھے انصاف دلایا جائے عوامی حلقوں کی جانب سے شدید رد عمل غم و غصے کا اظہار کہ پی ٹی وی کوئٹہ سینٹر میں بے حیائی اور فحاشی کا اڈہ بننے نہیں دیں گے پی ٹی وی میں ملازمت کرنے والے اینکرز اور آرٹسٹ خواتین کی عزت و نفس کو مجروح کرنے والے عناصر کا احتساب ھونا چاہئے