لاڑکانہ( رپورٹ عاشق خان ) موٹروے پولیس نے گھر والوں سے ناراض 15 سالہ لرکے کو اس کے والد سے ملادیا جن کی جانب سے موٹروے پولیس کا شکریہ ادا کیا گیا ہے، اس حوالے سے لاڑکانہ شہر کے شہباز کالونی کے رہائشی خادم حسین سوڈھر نے بتایا کہ میں نے اپنے بیٹے کو
کسی گھریلو بات پر ڈانٹ دیا تھا اور غصے میں اس نے بیٹا گھر سے چلا گیا، تاہم وہ گھنٹوں سے اس کی تلاش میں تھے اور اس کی والدہ بھی بہت پریشان تھیں، دوسری جانب انہوں نے ڈی ایس پی موٹر وے پولیس بیٹ 6 لاڑکانہ، آفیسر عبدالرفیق اور اے پی او نبیل نور کا شکریہ بھی ادا کیا ہے۔
====================
=========================