عمران خان کی مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ سے ثابت ہوا کہ وہ کٹنے چھوٹے آدمی ہیں۔ رحمت خان وردگ مرکزی صدر تحریک استقلال

برائے ٹکرز

*عمران خان کی مریم نواز کے خلاف نازیبا الفاظ سے ثابت ہوا کہ وہ کٹنے چھوٹے آدمی ہیں۔ رحمت خان وردگ مرکزی صدر تحریک استقلال*

*اس قدر گھٹیا سوچ رکھنے والے شخص کو عوام نے لیڈر بناکر غلطی کی۔ رحمت خان وردگ*

*اداروں سے درخواست ہے کہ بد اخلاق اور گھٹیا سوچ والے لیذر کے جلسوں سے دباؤ میں نہ آئیں۔ رحمت خان وردگ*

———


*مناسب ہوگا کہ اہم قومی معاملات پر سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس فل بنچ کے فیصلے کریں جس پر قوم مکمل اعتماد کریگی۔ رحمت خان وردگ*