چلڈرن اسپتال میں پاکستانی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ ،چارہ کے ٹوکہ مشین سے کٹنے والے بچے کے دونوں ہاتھوں کی کامیاب سرجری


لاہور()چلڈرن اسپتال میں پاکستانی ڈاکٹروں کا بڑا کارنامہ ،چارہ کے ٹوکہ مشین سے کٹنے والے بچے کے دونوں ہاتھوں کی کامیاب سرجری,تفصیلات کے مطابق بصیر پور اورکاڑہ کے رہائشی 5 سالہ بچے کے دونوں مشین میں ہاتھ کلائی تک کٹنے سے


الگ ہوئے جس ڈی ایچ کیو ہسپتال نے بچے کو چلڈرن ہسپتال ریفر لردیا جہاں پر 12گھنٹے کے طویل آپریشن سے بچے کے کٹے ہوئے دونوں ہاتھ جوڑ دیئے .یہ آپریشن چلڈرن اسپتال کے سینئر پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اسلم راؤ کی سربراہی میں چار رکنی


ٹیم نے کیا جس کو میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر محمد سلیم کی عملی معاونت حاصل تھی اورڈاکٹر اسلم راؤ


کی ٹیم نے پاکستان کی تاریخ میں دونوں کٹے ہاتھ دوبارہ جوڑ دیئے اور آپریشن کے بعد بچے کو وارڈ میں شفٹ کردیا جہاں وہ روبصحت ہے .

===============================