قصور پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم سے بیس لیڑ شراب برآمد کرکے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔پ


قصور (بیورو رپورٹ میاں خلیل صدیق آراٸیں)
قصور پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم سے بیس لیڑ شراب برآمد کرکے اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

پولیس تھانہ سٹی چونیاں سے اے ایس آئی فیصل سلیمان بمعہ ملازمین نے خفیہ اطلاع پر ڈیرہ راؤ قیوم پہنچے تو وہاں پر ایک شخص موٹر سائیکل پر


کینی شراب کی رکھے ہوئے تھا کینی میں 20لٹر شراب پائی گئی جس کے بعد اسے رنگے ہاتھوں موقع پر ہی گرفتار کرلیا گیا ملزم کی شناخت محمد شوکت کے نام سے ہوئی ہے۔پولیس تھانہ سٹی چونیاں مصروف کاروائی ہے۔
===========================