کیا روہیت شرما کا اکاؤنٹ ہیک ہوگیا؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے عجیب و غریب ٹوئٹس وائرل ہوگئے۔

اکثر یہ خبریں سامنے آتی ہیں کہ مشہور شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلیے گئے ہیں جس کے بعد ہیکر اُن اکاؤنٹس کا استعمال کرتے ہوئے کچھ عجیب و غریب پوسٹس کرتے ہیں۔

تاہم یہاں تو روہیت شرما نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے خود ہی عجیب و غریب ٹوئٹس کرکے صارفین کو تشویش میں مبتلا کردیا۔
روہیت شرما نے یکم مارچ کو اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر چند ٹوئٹس کیے جن میں پہلا ٹوئٹ یہ تھا کہ مجھے سکّے اُچھالنا پسند ہے خاص طور پر جب وہ میرے پیٹ میں جا گریں۔

v=Up9OJlUZOfg&t=13s