شاہنواز دھانی بمقابلہ علیم ڈار ۔

شاہنواز دھانی بمقابلہ علیم ڈار ۔پی ایس ایل کے فائنل میں شانواز دھانی وکٹ حاصل کرنے کے بعد ایک مرتبہ پھر امپائر علیم ڈار کے قریب پہنچے تو اس مرتبہ مخصوص انداز میں جھک کر ہاتھ جوڑ کر مسکراتے ہوئے ان کو دیکھا لیکن علیم ڈار نے اس مرتبہ ان کو روکا نہیں بلکہ ہاتھوں کا اشارہ کر کے بونڈری لائن تک جانے کا کہا ۔لیکن شاہنواز دانی وہی سے پلٹ گئے شائقین کرکٹ کو علیم ڈار بامقابلہ شاہنواز نانی کا یہ انداز بہت پسند آیا ۔پچھلے میچوں میں ہالینڈ نے شانورانی کو تیز رفتاری سے باؤنڈری لائن کی جانب بھاگتے ہوئے روکنے کی کوشش کی تھی لیکن شاہنواز دھانی کو روک نہیں پائے تھے ۔پی ایس ایل میں شاہنواز دانی وکٹیں حاصل کرنے کے بعد جشن منانے کے مخصوص انداز کی وجہ سے کافی مقبول ہوئے ان کے مداحوں کی تعداد میں نمایاں طور پر بڑھ گئی ہے وہ تیزی سے ابھرتے ہوئے کھلاڑی ہیں جسے پوری دنیا میں ڈسکس کیا جا رہا ہے