لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود یی تماشائی مدتوں ان مناظر کو یاد رکھیں گے

لاہور کرکٹ اسٹیڈیم میں موجود یی تماشائی مدتوں ان مناظر کو یاد رکھیں گے۔ قذافی اسٹیڈیم میں اتنی رونق اتنی گہما گہمی اب تاریخ بن چکی ہے اتنی زبردست سپورٹ کے ساتھ لاہور قلندر نے یہ فائنل جیتا اور تماشائیوں کا جوش و خروش عروج پر تھا لاہور کے فین اور مداحوں کی خوشی دیدنی تھی وہ لاہور کی فتح پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہے تھے ہر لاہوری خوش اور لاہور کے مداح جشن منا رہے ہیں