2021 کے کچھ یادگار خوبصورت پھولوں بھرے لحمے ۔۔۔۔


شہزاد بھٹہ اسپشل ایجوکیشن پنجاب میں تقربیا 34 سال زبردست شانداد ہنگامے خیز اور لازوال خدمات سرانجام دینے کے بعد جب 5 مارچ 2021 کو سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈ ھوئے تو ایک مہینے پہلے ھی شہزاد بھٹہ کی خدمات کو خراج تحسین و عقیدت پیش کرنے کرنے کے لئے محبتوں بھرا سلسلہ شروع ھوگیا پنجاب بھر سے شہزاد بھٹہ سے محبت کرنے والے دوست سوڈٹینس اور مختلف مکاتب فکر کے نمایاں شخصیت پھولوں کے خوبصورت گلاستے و تحائف دینے

اور نیک خواہشات کا اظہار کرنے کے ان کے افس ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن ڈی جی اسپشل ایجوکیشن گارڈن ٹاون لاھور اتے رھے اور محبتوں کے سفیر سے اپنی چاھتوں کا اظہار کرتے رھے ایسی محبتیں صرف انہی کو ملتی ھیں جو خود ساری عمر پھول کی تجارت کرتا

اور دوستوں کی خوشیوں اور غموں میں شریک ھوتا رھا ھو۔ یہ میرے اللہ کا فضل اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا صدقہ ھے کہ وہ جسے چاھے عزت دے



آج اس وقت2021 کے اخری لحمات ھیں شہزاد بھٹہ اپنے چاھنے والوں دوستوں کولیکز طلبہ و طالبات بچوں و بچیوں اور اپنی ٹیم ممبران کا شکریہ ادا کرتا ھوں جہنوں نے ھر گھڑی ھر مشکل اور ھر لحمے شہزاد بھٹہ کا ساتھ دیا اور کندھے سے کندھے ملا کر چلے جن کی بھر پور مدد اور تعاون سے ھر مشن میں کامیابیاں حاصل کیں
24 جنوری 1988 کو بطور پرنسپل گورنمنٹ سکول فار ڈیف گوجرانوالہ سے شروع ھونے والا سفر مختلف مراحل طے کرتا ھوا بطور ڈائریکٹر اسپشل ایجوکیشن پنجاب 5 مارچ 2021 کو اختتام پریز ھوا اس سفر میں بڑے نشیب و افراز بھی ائے مگر مولا کے کرم سے ھر امتحان میں سرخرو ھوئے
آللہ سے دعا ھے کہ وہ سب دوستوں و چاھنے والوں

کو ہمیشہ اپنی حفاظت و امان میں رکھے اور جو دوست و ساتھی ھمیں چھوڑ گئے ھیں جن میں تکمیل الرضا خان.مس شمیم افضل۔ منظر قیوم ۔راجہ اعزاز

۔ڈاکٹر شہزاد احمد ظفر۔ رانا شاھد۔ محمد خالد سوشل ویلفیئر۔ مظفر لطیف۔ بشارت اللہ امجد۔ طارق شہزاد ۔اقبال یاسین و دیگر شامل ھیں اللہ تعالیٰ ھمارے ان دوستوں کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلی ترین مقام عطا فرمائے