نیب انکوائری ، ڈاکٹر ندیم قمر کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت نے این آئی سی وی ڈی میں میگا کرپشن سے متعلق نیب انکوائری کےکیس میں ڈاکٹر ندیم قمر کی عبوری ضمانت میں آئندہ سماعت تک توسیع کردی،درخواست ضمانت کی سماعت پر تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ندیم قمر کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے، نیب نے بتایا کہ انکوائری کو انویسٹی گیشن میں تبدیل کرنے کیلئے معاملہ ہیڈ آفیس بھیج دیا ہے، احتساب عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب سے پیش رفت رپورٹ طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 7 جنوری تک ملتوی کردی ۔

=====================

این آئے سی وی آئی ڈی میں
کل 21.12.2021 بروز منگل سے

کارڈیوں وارڈ میں دھرنا جاری

دھرنے میں نرسنگ وارڈ غلام حسین
نرسنگ کوآرڈینیٹر نئے ڈائریکٹر NICVID ندیم قمر سے مطالبہ کیا

نرسنگ وارڈ کے تمام پیرا میڈیکل اسٹاف کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے

پچھلے تیرہ ماہ سے کارڈیوں وارڈ کے covid الائنس نہیں دیے جا رہے تھے


دوسرا مطالبہ کرتے ہوئے غلام حسین
کاڈیو نرسنگ کوآرڈینیٹر اور ان کے ساتھ نارتھ وارڈ کے منور حسین

ڈیلی ویجیز پر کام کرنے والے اسٹاف کو پرممنٹ کیا جائے

اسٹرائک میں شامل کارڈیوں وارڈ کے تمام شعبہ جات سراپا احتجاج نظر آئے

جن میں سیکورٹی گارڈ کا عملہ
لفٹ آپریٹر کلارک سویپر اور نرسنگ اسٹاف شامل ہیں

غلام حسین کا کہنا ہے
ڈائریکٹر این آئی سی وی ڈی نے ہمارے مطالبات مان لئے ہیں

ان کا کہنا ہے کوڈ الاونس کی پہلی قسط دسمبر کو دی جائیگی

بقایا دو دو مہینے کے الاؤنس نومبر سے شروع کیے جائیں گے

ڈائریکٹر ندیم قمر NICVID نے لیٹر ایشو کر دیا ہے جس کا متن

اور تمام مطالبات پر عمل درآمد کی یقین دہانی

ڈاکٹر نوید قمر کا کہناں ہے
نرسنگ اسٹاف کو پرمننٹ کرنے کے لئے سیکرٹری ہیلتھ سے مشاورت کے بعد اعلان کردیا جائے گا

این آئی سی آئی ڈی وارڈ کے پیرا میڈیکل اور نرسنگ اسٹاف کا

ایک سے دوگھنٹے میں دھرنا ختم کرنے کے امکانات