کوئٹہ ‘بلوچستان کابینہ کے 14 وزررا نے حلف اٹھالیا ‘ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزررا سے حلف لیا

کوئٹہ ‘بلوچستان کابینہ کے 14 وزررا نے حلف اٹھالیا ‘ گورنر بلوچستان سید ظہور آغا نے وزررا سے حلف لیا

کوئٹہ ‘ تقریب حلف برداری میں وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو ‘ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ‘ اراکین اسمبلی ‘ بیوروکریسی سمیت قبائیلی شخصیات کی شرکت

کوئٹہ ‘ 5 مشیر بھی کابینہ کا حصہ ہونگے ‘ نوٹفکیشن جاری

کوئٹہ:وزراء حلف برداری تقریب کے موقع پر وزیر اعلیٰ کی میڈیا سے بات چیت

کوئٹہ:کس کو کون سا قلمندان دینا ہے یہ سب واضح ہے۔وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو

کوئٹہ:وزراء کو قلمندان کے بارے میں آج یا کل اعلان کیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو

کوئٹہ:ینگ ڈاکٹر کے مسائل حل کرینگے۔وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو

کوئٹہ:ینگ ڈاکٹرز کے سڑکوں پر نکلے سے پہلے ہی کمیٹی بنادی تھی۔وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو

کوئٹہ:حکومتی رٹ چیلنج نہیں کرنے دینگے امید ہے ڈاکٹر او پی ڈیز کھول کر عوامی خدمت میں لگ جائینگے ۔وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو

کوئٹہ:کابینہ میں پشتون رہنماوں کو بھی بمائندگی دی گئی ہے۔وزیر اعلیٰ قدوس بزنجو