ضلع وسطی میں ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم اور ان کی ٹیم کی کوششیں رنگ لانے لگیں ۔ صحت عامہ صفائی ستھرائی اور ترقیاتی کاموں میں بہتر نتائج ، علاقہ عوام کا انتظامیہ سے اظہار تشکر


ضلع وسطی میں ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم اور ان کی ٹیم کی کوششیں رنگ لانے لگیں ۔ صحت عامہ صفائی ستھرائی اور ترقیاتی کاموں میں بہتر نتائج ، علاقہ عوام کا انتظامیہ سے اظہار تشکر

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے باکمال اور ذہین پاکستانیوں کا رہائشی مرکز ضلع وسطی کراچی مختلف شعبوں میں موجود ہیں پہلی کمیشنر طٰحہ سلیم اور ان کی ٹیم کی کوششوں کی بدولت بہتر نتائج دینے لگا ہے صحت عامہ سے لے کر صفائی ستھرائی اور ترقیاتی کاموں تک ضلع میں کافی عرصے بعد

پہلی مرتبہ عملی اقدامات اور ان کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں جس کا سہرا نوجوان ڈپٹی کمشنر طحہ سلیم اور ان کی سربراہی میں

کام کرنے والی محنتی اور ذہین ٹیم کے سر جاتا ہے ڈپٹی کمشنر سینٹرل کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالنے سے

پہلے بطور ڈائریکٹر جنرل پارکس کراچی طاہر سلیم اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اعتراف کرا چکے ہیں اور

اب بطور ڈپٹی کمشنر سینٹرل ان کی کارکردگی شاندار اور قابل ستائش ہے