وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ فوڈ اور فلور ملز کے تعاون سے کراچی کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر نے رعائتی قیمت پر آٹے کی فروخت کے خصو صی انتظامات

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر وسطی محد وسیم اپنی نگرانی میں آٹے کے رعائتی قیمت پر دس کلو کا آٹا پانچ سو پچاس روپے میں مختلف علاقوں میں فروخت کرا رہے ہیں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ فوڈ اور فلور ملز کے تعاون سے کراچی کے مختلف اضلاع میں ڈپٹی کمشنر نے رعائتی قیمت پر آٹے کی فروخت کے خصو صی انتظامات کیے ہیں