حکومت کا عید میلاد النبی پر قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی کا اعلان


اسلام آباد (جہانزیب راشد) حکومت کا عید میلاد النبی پر قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی کا اعلان,

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں کے ہوم سیکٹریز کو سزا معافی کا نوٹیفکیشن بھجوا دیا. قتل, غداری, ریاست مخالف اور سنگین جرائم کے علاوہ عمر قید والے قیدیوں کو 90 روز کی سزا معافی ملے گی .عمر قید کی دو تہائی سزا کاٹنے والے قیدیوں کو 90 روز کی سپیشل سزا معافی بھی مل سکے گی نوٹیفکیشن.بچوں کے ساتھ سزا کاٹنے والی خواتین قیدیوں سوائے سنگین کرائم, دہشتگردی نوٹیفکیشن کا اطلاق ہو گا. 18 سال سے کم عمر نابالغ بچوں پر بھی 90 روز معافی ملے گی, نوٹیفکیشن .