سیرین ایئر کے 117 , ایئر بلو نے 86 اور ایئر سیال نے 50 پروازیں اچانک منسوخ کیں

ایئرلائنز کی جانب سے پروازوں کی اچانک منسوخی اور تاخیر میں غیرمعمولی اضافہ

کراچی..فضائی مسافروں کی بڑے پیمانے پر شکایات پر سی اے اے کا سخت نوٹس

ڈائریکٹر ایئرٹرانسپورٹ نے پی آئی اے,سیرین ایئر, ایئر بلو اور ایئر سیال کو نوٹس جاری کردیئے

ایئرلائنز صرف 10 فیصد پروازیں اچانک منسوخ کرسکیں گی, سول ایوی ایشن اتھارٹی

ایئرلائنز کو 80 فیصد پروازیں وقت پر چلانا لازمی ہوگا, سول ایوی ایشن اتھارٹی

تیکنیکی وجوہات یا ایمرجنسی پر ڈومیسٹک پروازوں کی منسوخی کیلئے سی اے اے سے اجازت لازمی قرار

انٹرنیشنل اور چارٹرڈ پروازوں کی اجازت مانگنے کیلئے ایئر لائنز کو حلف نامہ دینا ہوگا, سی اے اے

سی اے اے نے شیڈول پروازوں میں تاخیر اور منسوخی سے متعلق نیا ضابطہ اخلاق جاری کردیا

قومی ایئرلائن نے رواں ماہ صرف 18 دن میں 417 میں سے 130 پروازیں منسوخ کیں

سیرین ایئر کے 117 , ایئر بلو نے 86 اور ایئر سیال نے 50 پروازیں اچانک منسوخ کیں

یکم سے 18 اکتوبر تک 1145 پروازوں میں سے 383 پروازیں منسوخ کی گئیں, سی اے اے
===========Report-by-SRA============