کراچی میں تعلیمی اداروں کو کھول دیا گیا بچے، والدین، اساتذہ تعلیمی اداروں کے کھلنے سے خوش

کراچی میں تعلیمی اداروں کو کھول دیا گیا

بچے، والدین، اساتذہ تعلیمی اداروں کے کھلنے سے خوش

اسکول کو 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا گیا ہے

بچوں کی تعلیم کئی ماہ اور سالوں سے متاثر ہو رہی تھی، آل پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشن سید طارق شاہ

اسکول کھولنے پر سندھ حکومت کے مشکور ہیں، سید طارق شاہ

بچوں کے والدین کی ویکسینیشن مکمل کرنے کے لئے سندھ حکومت کے ساتھ تعاون کرینگے، سید طارق شاہ

اسکول ہفتہ میں چھ روز کے لئے کھولے گئے ہیں، سید طارق شاہ

اسکول انتظامیہ کوویڈ ایس او پیز پر عمل درآمد کرنے کے لئے متحرک ہیں، سید طارق شاہ

بیشتر پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ اور اسٹاف کی ویکسینیشن مکمل ہے، سید طارق شاہ