شاہد خاقان عباسی جو ایل این جی 4 ڈالر میں خرید رہا تھا اس میں اربوں روپے کی کرپشن دیکھائی دیتی تھی، اب ایمانداری کے ساتھ وہ ہی ایل این جی 15 ڈالر میں خریدی جا رہی ہے

شاہد خاقان عباسی جو ایل این جی 4 ڈالر میں خرید رہا تھا اس میں اربوں روپے کی کرپشن دیکھائی دیتی تھی، اب ایمانداری کے ساتھ وہ ہی ایل این جی 15 ڈالر میں خریدی جا رہی ہے ۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے تاریخ کی سب سے مہنگی ایل این جی کی خریداری کی جس میں ستمبر کے لیے ایل این جی کے سودے 15 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو میں طے ہوئے ہیں۔