جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد بھارتی کھلاڑیوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے

سوشل میڈیا پر بھارتی کھلاڑیوں کا مذاق اڑایا جا رہا ہے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 408 رنز کی شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم شدید تنقید کی زد میں ۔ وہی بھارتی بلے باز جو کل تک بھارت کے ہیرو تھے اب وہ زیرو ہیں اور بھارت کا پورا میڈیا اور بھارتی شائقین جنوبی فقہ کے ہاتھوں چار سواٹ رنز کی شرمناک شکست کے بعد اپنے سابقہ ہیروز کو اڑے ہاتھوں لے رہے ہیں اور انہیں ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے اور نئے کھلاڑیوں کو ان کی جگہ لانے اور کچھ سابق کھلاڑیوں کو واپس لانے کی بات بھی کر رہے ہیں