اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کچہری کے مرکزی گیٹ کے باہر ایک دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق دھماکے کے بعد اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس کے آس پاس خوفناک مناظر دیکھنے کو ملے۔ دھماکے کی گونج کے بعد دھویں کے بادل اٹھتے نظر آئے، اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس دھماکے میں جانی نقصان کا امکان بھی موجود ہے۔