پولیس نے 1400 لٹر کے قریب دیسی زہریلی شراب، خام مال، ڈرم اور سینکڑوں خالی بوتلیں قبضے میں لے لیں

شراب بنانے والی فیکٹری پکڑی گئی، 2 ملزم گرفتار

کارروائی کے دوران پولیس نے 1400 لٹر کے قریب دیسی زہریلی شراب، خام مال، ڈرم اور سینکڑوں خالی بوتلیں قبضے میں لے لیں جبکہ ملزمان عابد اور غضنفر کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ملزمان نے شراب کو نیلے گیلنوں اور 600 سے زائد کپیوں میں بھر رکھا تھا جو لاہور کے مختلف مقامات پر سپلائی کی جانی تھی

==============

more stories www.jeeveypakistan.com

جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے ڈرائیور گرفتار

==================

============

Couurtesy dunya news