پاکستانی ماڈل مس گرینڈ روما مائیکل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان کا شاہ رخ خان کے مقابلے پر ہیروئین آنے کا کوئی ارادہ نہیں


پاکستانی ماڈل مس گرینڈ روما مائیکل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ان کا شاہ رخ خان کے مقابلے پر ہیروئین آنے کا کوئی ارادہ نہیں کیوں شاہ رخ خان بوڑھے ہیں اور وہ 29 سال کی جوان لڑکی ہیں لہذا دونوں کا کوئی جوڑ نہیں بنتا.

Movies Planet – موویز پلینٹ
2m ·