لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور پریس کلب میں چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے میمو گرافی ٹیسٹ،باہمی یادداشت کے معاہدے پر دستخط،پریس کلب میں(HIMMEL) ہیمل فارماسیوٹیکل کے تعاون سے چھاتی کے کینسر کی تشخیص کے لیے بریسٹ کینسر کیمپ لگایا گیا جہاں لاہورپریس کلب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خواتین کا موبائل بس میں میموگرافی ٹیسٹ بھی کیا گیا ۔اس موقع پر صدر لاہور پریس ارشد انصاری نے ہیمل فارماسیوٹیکل کے ساتھ باہمی یادداشت کے معاہدے پر دستخط بھی کیے جس کے مطابق اگر لاہور پریس کلب کا کوئی ممبر خدانخواستہ کینسر جیسی موذی مرض میں مبتلا ہو تو ہیمل اسے مفت ادویات فراہم کرے گی۔اس موقع پر نائب صدر امجد عثمانی،فنانس سیکرٹری سالک نواز،ممبر باڈی گورننگ باڈی بدر سعید اور سنئیر کونسل ممبر محمد عبداللہ بھی موجود تھے۔سیمینار میں ہیمل فارماسیوٹیکل کےسی ای او شریف سجاد، ڈاکٹر عثمان،ڈاکٹر مریم،ڈاکٹر عباس کھوکھر،کینسر کئیر ہسپتال کے ڈاکٹر شہریار،ہما میر ،ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا،ڈاکٹر صبائ اور دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پرمیو ہسپتال کی شعبہ کینسر کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر مہوش منظور، ڈاکٹر صوبیہ یعقوب اور ڈاکٹر فائزہ لودھی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چھاتی کا کینسر دنیا بھر میں خواتین میں پایا جانے والا سب سے عام کینسر ہے، تاہم اس کی بروقت تشخیص اور علاج سے زندگی بچائی جا سکتی ہے۔
===========================
===================================
Sohaib Super Store
·
اجرک سوٹ 3 پیس
سندھی کڑاھی شرٹ دوپٹہ کڑھائی کے ساتھ
3,000/- روپے ……
( 03094386375 )
WhatsApp
8 رنگ والا بلوچی کڑاھی سوٹ
قیمت 4,000 روپے
( 03094386375 )
WhatsApp
Embroidery Ladies Suit
( 3,000/- )روپے
For Order Please Contact
( 03094386375 )
WhatsApp
=====================================
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں
بیرون ملک بہترین تعلیم کے لیے کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کریں ،ابھی رابطہ کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایسے نوجوان طلبا طالبات جو بیرون ملک اعلی تعلیم حاصل کرنے کے خواہش مند ہیں اور بہترین انٹرنیشنل یونیورسٹیز اور کالجز میں داخلہ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور اسٹڈی ویزا یا اسٹوڈنٹ ویزے پر باہر جانا چاہتے ہیں انہیں کب کہاں کیسے داخلہ مل سکتا ہے
ان کی مطلوبہ کوالیفیکیشن کیا ہے کون سی دستاویزات درکار ہوتی ہیں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز کی فیس کتنی ہے ادائیگی کیسے ہوتی ہے کتنے عرصے
کا کورس ہوتا ہے اور کتنے عرصے کا ویزا ملتا ہے جو اسٹوڈنٹ پاکستان سے جا کر باہر بڑھ رہے ہیں ان کے تجربات کیا ہیں جو بیرون ملک جانا چاہتے ہیں ان کو کیا تیاری کرنی چاہیے بہترین اعلی تعلیمی مواقع کہاں کہاں پر میسر ہیں پاکستانی اسٹوڈنٹس ان مواقع سے کب کیسے کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں یہ اور اس طرح کے اور بہت سے سوالات کا جواب حاصل کرنے اور مستقبل کے کیریئر کی رہنمائی کے
لیے ہمارے پاکستان اور بیرون ملک موجود کنسلٹنٹ سے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں اپنے کوائف فون نمبر اور ای میل جیوے پاکستان کے ای میل
Jeeveypakistan@yahoo.com
اور واٹس ایپ
03009253034
پر ارسال کریں ۔ کنسلٹنٹ کی ٹیم خود آپ سے رابطہ کرے گی اپنی دستیابی اور وقت کی سہولت کے حوالے سے آپ خود بتائیں ۔
=========================