کراچی: میرپور خاص میں بچوں میں ایچ آئی وی کی وبا پھیل گئی وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سیکریٹری صحت ریحان بلوچ لا علم، صرف فوٹو سیشن میں مصروف

Breaking News….. Report by Akhtar Shaheen Rind

کراچی: میرپور خاص میں بچوں میں ایچ آئی وی کی وبا پھیل گئی

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو، سیکریٹری صحت ریحان بلوچ لا علم، صرف فوٹو سیشن میں مصروف

کراچی: میرپور خاص میں 29 بچے ایچ آئی وی کا شکار ہو گئے ہیں، ذرائع

کراچی: جنوری سے جون 2024 کے دوران 289 بچوں کے ایچ آئی وی ٹیسٹ کیے گئے، ذرائع

کراچی: یہ بچے سول اسپتال میرپورخاص کے نیوٹریشن اسٹیبلائزیشن سینٹر میں داخل ہوئے تھے، ذرائع

کراچی: بچوں میں ایچ آئی وی کی شرح 10 فیصد پائی گئی یے، ذرائع

کراچی: پی پی ایچ آئی نے ڈی جی ہیلتھ کو خط لکھ دیا، ڈی جی ہیلتھ جواب خرگوش میں

کراچی: ڈی جی ہیلتھ آفس نے ذمہ داری سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن پر ڈال دی، ذرائع

کراچی: کیسز ایک سرنج کے دوبارہ استعمال کی وجہ سے سامنے آئے، ڈپٹی ڈی جی، سی ڈی سی ڈاکٹر ذوالفقار دھاریجو

کراچی: سندھ ہیلتھ کئیر کمیشن ٹھیک کام کرے تو اس کی روک تھام ممکن ہو گی، ڈاکٹر ذوالفقار دھاریجو

کراچی: ہیلتھ کیئر کمیشن کو خط لکھ کر ڈی جی ہیلتھ نے جان چھڑا لی، ذرائع