چولستان کینال کا منصوبہ اس نہر سے 120 کلومیٹر طویل ماروٹ کینال کو پانی مہیا کیا جائے گا۔

ڈاکٹر توصیف احمد خان وفاقی حکومت کی غلط حکمت عملی کی بناء پر چولستان کینال کا مسئلہ سندھ اور پنجاب کے درمیان ایک تنازع کی شکل اختیار کر رہا ہے، اگر وفاقی حکومت نے چولستان کینال کے مسئلے کے حل پر فوری طور پر توجہ نہ دی تو یہ معاملہ کالا باغ ڈیم کی طرح مزید پڑھیں

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

سابق سینیٹر الیاس احمد بلور انتقال کر گئے سابق سینیٹر الیاس احمد بلور 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ عوامی نیشنل پارٹی کی خاتون رہنما ثمر ہارون بلور کے مطابق سابق سینیٹر الیاس احمد بلور کا انتقال ہو گیا ہے۔ ثمر بلور نے بتایا ہے کہ الیاس بلور کی نمازِ جنازہ کل دوپہر مزید پڑھیں

ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی محترمہ ارم تنویر نے پی ایس اے ٹی ایف وفد کو پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے اور افریقی خطے کے ساتھ اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کی اس عظیم مقصد میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی

پاکستان سدرن افریقہ ٹریڈ فیڈریشن پریس ریلیز کراچی، 15 نومبر: پاکستان سدرن افریقہ ٹریڈ فیڈریشن کے چیئرمین، جناب محمد رفیق میمن کی قیادت میںPSATF. کے ایک وفد نے جمعہ کے روز کراچی میں پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) کے دفتر کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل پی آئی ڈی محترمہ ارم تنویر سے ملاقات مزید پڑھیں

اگلے 15 دن کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اگلے 15 دن کیلئے برقرار رہیں گی۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14پیسے برقرار ہے۔ اس مزید پڑھیں

سندھ کے سجاول میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت صوبائی وزیر ناصر شاہ کا سجاول میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت ہونے کا اعلان

سندھ کے سجاول میں گیس کے وسیع ذخائر دریافت صوبائی وزیر ناصر شاہ کا سجاول میں گیس اور کنڈینسیٹ دریافت ہونے کا اعلان مراد علی شاہ کی سندھ بالخصوص سجاول کو مبارکباد کراچی (15 نومبر): صوبائی وزیر برائے توانائی، منصوبہ بندی و ترقیات سید ناصر حسین شاہ نے ضلع سجاول کے شاہ بندر بلاک میں مزید پڑھیں