ایڈیشنل آئی جی امین یوسف زئی کے اعزاز میں ڈی آئی جی مقصود احمدکی جانب سے الوداعی تقریب کا انعقاد

ایڈیشنل آئی جی کراچی اور دیگر سینئر پولیس افسران کی شرکت
 مارچ، 2021,26
کراچی – ڈی آئی جی سیکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن مقصود احمد کی جانب سے ایڈیشنل آئی جی امین یوسف زئی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے  ایس ایس یو ہیڈ کوارٹررز میں الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
تقریب میں ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن، ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ کراچی عارف حنیف، ایڈیشنل آئی جی ولی اللہ دل، ڈی آئی جی ذوالفقار لاڑک، ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر ریاض، ڈی آئی جی عاصم قائم خانی، ڈی آئی جی ایس آر پی منیر احمد شیخ، ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹررز پیر محمد شاہ، ایس ایس پی ایسٹ ساج