وطن سے مہر و وفا جسم و جاں کا رشتہ ہے

وطن سے مہر و وفا جسم و جاں کا رشتہ ہے۔

وطن ہے باغ تو پھر باغباں کا رشتہ ہے ۔

حنیف ستار کا شمار پاکستان کے کامیاب بزنس مینوں میں ہوتا ہے آپ Otsuka کمپنی کے روح رواں ہیں

اوٹسو کا پاکستان لمیٹڈ کا قیام فروری 1988 میں عمل پذیر ہوا اور اس کی آئی وی ڈرپس کی

تجارتی پیداوار ستمبر 1989 میں اس کی فیکٹری واقع حب بلوچستان سے شروع ہوئی ۔اوٹسو کا ایک جاپانی بین الاقوامی فارماسوٹیکل کمپنی ہے ۔جو اعلی معیار کی ادویات پیش کرتی ہے پاکستان بھر میں پچھلے پچاس سالوں سے ڈاکٹر حضرات ادویات تجویز کرتے وقت اس کمپنی کی پروڈکٹس کو پہلی ترجیح دیتے ہیں یہ بنیادی طور پر آئی وی ڈرپس تیار کرتی ہے ۔


جناب حنیف ستار ایک ہمدرد مخلص اور شفیق انسان ہیں وطن کی محبت کا جذبہ دیدنی ہے ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنی کمپنی کے ذریعے وسیع تر خدمات انجام دے رہے ہیں سماجی بھلائی کے کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں

۔23 مارچ کو یوم پاکستان بھی پورے جوش و جذبے سے مناتے ہیں ۔ملک کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا گو رہتے ہیں

https://otsuka.pk/page-company