اسکولوں کی بندش کے باوجود سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی بلاجواز ہے

میٹرک بورڈ کی فیس وصولی بلاجواز ہے‘حنیف جدون

کراچی(اسٹاف رپورٹر)الائنس آف پرائیویٹ اسکولز سندھ کے مرکزی جنرل سیکریٹری وممتاز ماہر تعلیم محمد حنیف جدون نے کہا ہے اسکولوں کی بندش کے باوجود سندھ بھر کے تعلیمی بورڈز کی جانب سے امتحانی فیس کی وصولی بلاجواز ہے ۔سندھ حکومت کو چاہئے کہ گزشتہ سال وصول کی گئی امتحانی فیس کو اس سال کی امتحانی فیس میں تبدیل کرے