چوری کی ہوئی 12 بھینسیں بازیافت


تنگوانی ( رپورٹ پیر بخش نوناری) تنگوانی ایس ایس پی امجد شیخ کے احکامات پر پولیس کا مختلف مقامات پر کاروائی ۔ جبکہ انچارج شبیرآباد مختیار احمد بہلکانی اور اس کی ٹیم کی کاروائی امان اللہ جعفری کے گھر سے چوری کی ہوئی بہینس رکور رکور کی گئی بھینس مالک امان اللہ جعفری کے حوالے کردیئے . جبکہ ایک اور کاروائی میں ایس ایچ او کرمپور اور پاسبان سی آئی اے ایاز احمد کہیڑو کی مشترکہ کاروائی پولس اسٹیشن کرمپور کی حدود گاؤں عبدالجبار اوگاھی کے گھر سے چوری کی ہوئی 12 بہینسیں رکور رکور کی گئی 12 بھینسیں مالک عبدالجبار اوگاھی کے حوالے ۔ چوری واپس ہونے پر اہل علائقہ پولیس کا شکریہ ادا کیا اور دندھ پولیس ایس ایس پی امجد شیخ کے حمایت میں نعرے بلند کئے ۔