منشیات فروشی میں ملوث ملزم عنایت علی گرفتار

ایس ایچ او سہراب گوٹھ ریاض احمد بھٹو کی سربراہی میں پولیس پارٹی کی کارروائی

دوران گشت منشیات فروشی میں ملوث ملزم عنایت علی ولد محمد عثمان کو گرفتار کرلیا

گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک پاؤ اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی ہے

پولیس نے گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 861/2020 بجرم دفعہ 6/9B اینٹی نارکوٹکس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا ہے

ایس ایچ او سہراب گوٹھ
ریاض احمد بھٹو