کورونا کے پھیلا و کے روکنے کے لئے کمشنر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی کارروائی

کورونا کے پھیلا و کے روکنے کے لئے کمشنر کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کی کارروائی
۔ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائی


۔پر 174 مختلف گاڑیوں کے خلاف چالان اور جرمانہ عاید
گیارہ بسیں 43 منی بسین اور کوچز اور ٹیکسی سمیت دیگر 23 گاڑیاں 24 گھنٹے کے لئے بند

کراچی ( µ )
۔ کمشنر کراچی سہیل راجپوت کی ہدایت پر کراچی میں کورونا کے پھیلا و کو روکنے کے لئے ٹریفک پولیس نے پبلک ٹرانسپورٹ میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو موثر بنانے کے لئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاررائی 24 گھنٹے کے لئے بند کی گئی ہیں

۔مجموعی طور پر 174 مختلف گاڑیوں کے خلاف چالان جاری کئے اور جرمانہ عاید کیا گیا ہے ۔جبکہ 77 مختلف گاڑیوں 24 کے غھنہیں ان گاڑیوں میں بسین، کوچز ، منی بسیں اور ٹیکسیاں شامل ہیں تفصیلات کے مطابق گیارہ بسیں 43 منی بسین اور

کوچز اور ٹیکسی سمیت دیگر 23 گاڑیا23 گاڑیا ں بند کی گئی ہیں